ام الیقین (ummul yaqeen)

 800 1,000

Condition:Good
Publisher Name:Roshan printers

Year of Publication: 2019

1 in stock

View All Books from this Seller
💡 Save on delivery: We charge ₨200 per seller. Ordering from multiple sellers adds ₨200 per seller. Click "Books from this Seller" to avoid extra charges.

میں ہمیشہ سے ایک کتاب “سرالیگزینڈر” کے نام کرنا چاہتی تھی لیکن میں ایسی کتاب کے انتظار میں تھی جو واقعی میں ان کے نام کی جا سکے۔اور یہ کتاب ” ام الیقین” کے علاوہ کون سی ہو سکتی تھی۔

ام الیقین ان جیسے باوقار انسان کے نام صرف اس لیے نہیں کی گئی کہ انہوں نے پینسیلین دریافت کی یا پھر اسے انسانوں کے لیے مفت میں وقف کر دیا اور اپنا حصہ چھوڑ دیا۔بلکہ اس لیے کر رہی ہوں کہ انہوں نے اس حقیقت کو تسلیم کیا کہ اس دریافت میں ان کا کوئی کمال نہیں تھا۔۔وہ بس ایک ذریعہ بنے تھے۔سارا کمال ہمارے ” رب ” کا تھا اور ہمیشہ رہے گا ۔

مجھے اس عظیم دریافت اور ایسے باکمال انسان پر فخر ہے اور میں بے انتہاء خوشی سے کتاب ” ام الیقین ” کو ان کے نام کرتی ہوں۔ ✨✨✨

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ام الیقین (ummul yaqeen)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *